Maa ke jo Qreeb hoty Hain Love Urdu Pottery




‏ماں کے جو قریب ہوتے ہیں۔
دشمن بھی اُن کے حبیب ہوتے ہیں۔
ماں جن کے پاس ہوتی ہے۔
وہ لوگ کہاں غریب ہوتے ہیں۔
ماں جن کی زندہ ہوتی ہے۔
وہ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں

Post a Comment

0 Comments